٭ امیزان سی ای او جیف بیزاس نے ممبئی کے ایک کرانہ اسٹور سے پیاکیج کی ڈیلیوری انجام دی اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کئے۔ جیف نے لکھا کہ امیزان کی سارے انڈیا میں ہزاروں کرانہ اسٹورس کے ساتھ بطور ڈیلیوری پوائنٹس شراکت ہے ۔ یہ کسٹمرس کیلئے اچھا ہے، اور شاپ اونرس کو کچھ آمدنی ہوتی ہے۔