ممبئی کے کوویڈسنٹر میں مریضوں کا ’گربا‘ ہیلتھ اسٹاف بھی شریک ، ویڈیو وائرل

,

   

Ferty9 Clinic

ممبئی: ممبئی کے ایک کوویڈ۔19 سنٹر میں کورونامریضوں کو ’گربا‘ رقص کرتے دیکھا گیا۔ حیرت کی بات ہیکہ ہیلتھ ورکرس بھی ان کے ساتھ شریک ہوئے۔ اس منظر کا ویڈیو وائرل ہے۔ ہیلتھ ورکرس کو پی پی ای کٹس میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔