ممتابنرجی سری لنکا کا لنکنی : بی جے پی رکن اسمبلی

   

Ferty9 Clinic

لکھنو : بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی دہشت گردوں کی حفاظت کر رہی ہیں جنہوں نے ہزاروں ہندووں کو ہلاک کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک شیطان جیسی ہیں۔ ایک جمہوری سماج میں ممتابنرجی ایک شیطان کی طرح ہیں ۔ ان کے پاس کوئی انسانی اقدار یا عورت پن نہیں ہے ۔ وہ سری لنکا کی لنکنی کی طرح ہیں۔