کلکتہ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ممتا بنرجی نے اپنے دفتر کا فون نمبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی پریشانی لاحق ہے تو ان کے دفتر میں فون کرکے مدد طلب کی جاسکتی ہے انہوں نے لاک ڈاؤن میںعوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے مسلسل عملی اقدمات کررہی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اس وقت پوری دنیا غیر معمولی اقدامات سے گزررہی ہے۔ بنگال بھی متاثر ہے ۔