ممتا بنرجی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں : وزیر خزانہ ارون جیٹلی

,

   

Ferty9 Clinic

چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ کولکاتا کے کمشنر راجیو کمار کو پوچھ گچھ کا سامنا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہونی چاہیے۔،

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کا کولکاتا میں تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے، کولکتہ کے کمشنر راجیو کمار کے خلاف سی بی آئی کی طرف سے کی گئی کارروائی کے خلاف ممتا بنرجی یہ دھرنا دے رہی ہیں، وہیں آج سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت بھی ہوگی۔

ممتا بنرجی کے دھرنے کے مقام پر اداکارہ اندرانی ہلدر نے پہنچ کر ان سے ملاقات کی ہے، وہیں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کے ساتھ کئی بڑے رہنما بھی ان کا ساتھ رہے ہیں