ممتا بنرجی کاآج سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

   

کلکتہ: چیف منسٹر مغربی بنگالممتا بنرجی لینڈ سلائیڈنگ اور بارش سے تباہ شدہ شمالی بنگال کا کل اتوار سے دورہ کریں گی ۔ممتا بنرجی اتوار کی دوپہر باگڈوگرا ہوائی اڈے پر اتریں گے اور سلی گوڑی جائیں گی اور حالات کا جائزہ لیں گے ۔ وہ اتوار کو سلی گوڑی کے اترکنیا میں افسران کے ساتھ میٹنگ کر یں گی اور پیر کوکو کلکتہ واپس آئیں گی۔ دوپہر میں نوبنو میں کابینہ کی میٹنگ ہوگی ۔ بنگال کے پہاڑیوں سے میدانی علاقے مسلسل بارش سے متاثر ہیں۔