کلکتہ : وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے سابق وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹا چاریہ کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کی امید ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ کئی دنوں سے سخت علیل ہیں اور سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے انہیں اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے – میں ان کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں ۔