مندر کا پجاری مسلمان نکلا، پولیس نے کیا گرفتار

   

Ferty9 Clinic

میرٹھ: یو پی کے شہر میرٹھ کے شیومندر میں گرجا ناتھ مہاراج نامی ایک شخص برسوں سے آرتی اور پوجا کا کام انجام دے رہا تھا لیکن گزشتہ دنوں اس کے حلیہ اور رہن سہن پر جب مقامی لوگوں کو شک ہوا تو معلوم ہوا کہ وہ پجاری نہیں بلکہ اسمعیل نام کا ایک مسلمان ہے، جسے بعد ازاں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس معاملہ کی مزید تحقیقات جاری ہے۔