منگلور کے ہاسپٹل میں پولیس احتجاجیوں کا پیچھا کرتے ہوئے

,

   

٭ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں پولیس کو کرناٹک کے منگلورو کے ایک ہاسپٹل میں احتجاج کرنے والوں کا لاٹھیوں کے ساتھ پیچھا کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔ ویڈیو میں احتجاجیوں کو پولیس پر سنگباری کرتے ہوئے بھی دیکھاگیا جن میں بعض دوڑ کر ہاسپٹل میں داخل ہوئے۔ ہاسپٹل میں داخل ہونے کے بعد پولیس عہدیداروں کو دروازوں پر لات مارتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔