حیدرآباد۔ نہرو زوالوجیکل پارک منگل یکم ڈسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے پیش نظر بند رہے گا ۔ تلنگانہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے پیش نظر شہر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور چونکہ یکم ڈسمبر کو رائے دہی ہوگی اس لئے زو بند رہے گا ۔