منی لانڈرنگ کی سسابق وزیر نواب ملک کو ضمانت

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج مہاراشٹرا کے سابق وزیر نواب ملک کو طبی بنیادوں پر ضمانت دے دی، جوکہ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم ہے۔ بنچ جس کی صدارت جسٹس بیلاایم تریویدی نے کی این سی پی قائد نواب ملک کے وکیل کی جانب سے پیش کردہ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ضمانت کی منظوری کا حکم جاری کیا۔ ملک کے وکیل نے بتایا ہے کہ ان کے موکل پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا ہے اور انہیں علاج کی ضرورت ہے۔