منی پور میں باغی گروپس کے 6عسکریت پسند گرفتار

   

امپھال:منی پور پولیس نے بدھ کو تین الگ الگ واقعات میں مختلف باغی گروپوں کے 6 عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا۔پہلی کارروائی میں، پولیس نے امپھال ویسٹ کے لمسانگ تھانے کے تحت کامنگ سبل سے کانگلیپک کمیونسٹ پارٹی (پیپلز وار گروپ) کے چار سرگرم کیڈروں کو گرفتار کیا۔ایک الگ کارروائی میں، منی پور پولیس نے کاکچنگ ضلع کے ایرمپل علاقے سے کے سی پی (سٹی میتئی) کے ایک فعال کیڈر کو گرفتار کیا۔