کولکتہ :موبائل گیم ایپ غیر قانونی لین دین معاملہ میں آج کولکتہ میں دھاوے کئے گئے ۔ اس دوران 7 کروڑ برآمد کئے گئے۔کولکاتا میں آج موبائل گیم ایپ سے متعلق غیر قانی لین دین کی روک تھام قانون (پی ایم ایل اے) کے تحت 6 ٹھکانوں پر دھاوے کئے گئے۔ اس دوران 7 کروڑ کی رقم برآمد کی جا چکی ہے۔