مودی ، شاہ کے حامی نوجوان اب پریشان

   

Ferty9 Clinic

٭ کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ جو نوجوانوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی تائید کی، وہ اب لگاتار بڑھتی قیمتوں، بگڑتی معیشت کے سبب تشویش میں مبتلا ہیں۔ بیروزگاری عروج پر ہے، روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، ہر کوئی پریشان ہے، شہریت ترمیمی قانون پر تبصرے میں کھرگے نے کہا کہ ہندوستان بھر میں عوام نے سی اے اے کے ممکنہ بیجا استعمال پر تشویش ظاہر کی ہے۔