ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور وزیراعظم ہند نریندرمودی کے مابین 17 ڈسمبر کو تبادلہ خیال ہوگا۔بنگلہ وزارت داخلہ نے بتایا کہ دونوں کے درمیان ورچوئل میٹنگ کی تاریخ اور وقت مقررکرلیا گیا ۔