٭ مہاراشٹرا میں حکومت بنانے بی جے پی کی تائید کرنے سربراہ این سی پی شرد پوار نے بتایا جاتا ہے کہ اپنی بیٹی سپریا سولے کیلئے وزارت زراعت اور دیویندر فڈنویس کے علاوہ کسی اور کو وزارت اعلیٰ دینے کی خواہش کی تھی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں مطالبات مسترد کردیئے۔ شاید بی جے پی نے سوچا کہ اگریکلچر منسٹری این سی پی کو دینے کے نتیجے میں بہار میں ان کے اتحادی جے ڈی (یو) وزارت ریلوے کا مطالبہ کرسکتے ہیں۔