نئی دہلی : /28 اگست (ایجنسیز) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو جاپان اور چین کے دورہ پر روانہ ہوں گے ۔ یہ دورہ /3 ستمبر کو دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے ہتھیار ڈال دینے کے 80 سال کے موقع پر چین کی مجوزہ وکٹری ڈے پریڈ پر ٹوکیو اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی کے دوران ہورہا ہے ۔ مودی اس پریڈ سے دور رہیں گے۔