نئی دہلی : حکومت عالمی میڈیا کے مطابق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ایک لاکھ سے زائد نوجوان بیروزگار ہوچکے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق 332 بین الاقوامی کمپنیوں نے1 لاکھ سے زائد ملازمین کو فارغ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق گوگل انڈیا نے 12 ہزار، مائیکرو سافٹ نے 10ہزار اور ایمزون نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کیا۔ نژاد سی ای او سندر پچائی مودی کی پالیسیوں کے سامنے بیبس ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بیروزگاری کے خلاف اتراکھنڈ میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ شہر ڈیرہ دون میں پولیس نے بیروزگار نوجوانوں پر تشدد کیا اور 13 مظاہرین گرفتار کرلیے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مظاہروں میں 15 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے ضلع ڈیرہ دون میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔