مودی حکومت نے تقریباً 2000 کروڑ روپئے کے اشتہارات دیئے

   

نئی دہلی۔8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکز میں بی جے پی کے زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے ایک اور وزیراعظم نریندر مودی کی مختلف ذرائع سے تشہیر پر ’’مالیاتی سال کے دوران تقریباً 2000 کروڑ روپئے خرچ کی ہے جس کے اعداد اور تفصیلات حسب ذیل ہیں۔
مالیاتی سال
پرنٹ
آڈیوویژول
آئوٹ ڈور پبلسٹی
پرنٹ پر مبنی تشہیر
2016-17
468.53 کروڑ روپئے
609.14کروڑ روپئے
186.59کروڑ روپئے
15.81کروڑ روپئے
2017-18
636.09کروڑ روپئے
468.93 کروڑ روپئے
208.55کروڑ روپئے
14.49کروڑ روپئے
2018-19
429.55 کروڑ روپئے
514.29کروڑ روپئے
235.33کروڑ روپئے
16.77کروڑ روپئے