مودی سرکار میں ہندوستان کا ہر طبقہ پریشان ہے، اور لوگ اپنے حقوق کی مانگ مسلسل کررہی ہے مگر انکے کان میں جوں تک نہیں ہورہی ہے۔
پورے ملک کو اپنے پسینہ بہا کر اناج اور دانہ اگانے والے کسان بھی بری طرح پریشان ہیں، مگر مودی سرکار سب کی مانگوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
ہزاروں کسانوں نے نوئیڈا کے سیکٹر 69 واقع ٹرانسپورٹ نگر سے دہلی پہنچ چکا ہے۔ اپنے مطالبات کو لے کر کسانوں کا یہ ہجوم دہلی پہنچا ہے اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگا رہا ہے۔ کسانوں کے اس احتجاجی مظاہرہ کی وجہ سے دہلی کے لوگوں کو جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کئی جگہ پر پولس نے ٹریفک جانے سے بچنے کے لیے بیریکیڈ وغیرہ کا بھی انتظام کر رکھا ہے۔
UP farmers begin march from Noida Sector-69 to Delhi's Kisan Ghat, over their demands of payment of sugarcane crop dues, full loan waiver and making electricity used in farming free among others. pic.twitter.com/gPb2YY8gYm
— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) September 21, 2019