مودی سے حب الوطنی سیکھنے کی ضرورت نہیں : کمارا سوامی

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج کہا کہ وہ کرناٹک سے محبت کرتے ہیں جو ہندوستان میں ہے اور ان کیلئے نریندر مودی سے حب الوطنی سیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ مودی کی اپنے انتخابی جلسوں میں ان پر تنقید کا جواب دے رہے تھے۔