مودی نے ساورکر کو خراج عقیدت پیش کیا

   

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ویر ساورکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کی لڑائی میں عظیم مجاہد آزادی اور متحرک قوم پرست ویر ساورکر کو ان کی یوم پیدائش پر ایک عظیم خراج عقیدت۔