مودی نے عالم یوم نرس کے موقع پر نرسوں کی خدمات کوخراج پیش کیا

   

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے عالمی یوم نرس کے موقع پر نرسنگ اسٹاف کے تئیں اظہار تشکر کیا ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ٹویٹ پیغام میں کہا،‘عالمی یوم نرس سخت محنت کرنے والے نرسنگ اسٹاف کے تئیں شکریہ ادا کرنے کا دن ہے جو کوو۔19 سے لڑنے میں صف اول میں ہیں۔ ذمہ داری کے تئیں ان کا جذبہ، رحم، اور ایک صحت مند ہندوستان کی سمت میں ان کا عزم قابل عمل ہے ’۔