مودی نے نیشنل گیمز کا افتتاح کیا

   

دہرادون : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 38 ویں قومی کھیلوں کا یو بھومی اتراکھنڈ کی راجدھانی میں مختلف لیزر شو کے درمیان افتتاح کیا۔ بین الاقوامی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشی سین نے مہارانا پرتاپ اسپورٹس کالج کیمپس میں واقع راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں وزیر اعظم کو قومی کھیلوں کی مشعل ’تیجسوینی‘ سونپی۔