مودی کا آج دورہ کیدارناتھ

   

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی 21 اکتوبر سے کیدارناتھ اور بدری ناتھ کا2روزہ دورہ کریں گے۔ اس سال بڑی تعداد میں یاترا شامل ہونگے۔ کوروناکی وجہ سے یاتریوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی گئی لیکن اس سال 41 لاکھ سے زیادہ یاتریوں کے شامل ہونے کی توقع ہے ۔