مودی کا 3 فبروری کو دورہ کشمیر

   

جموں 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی جموں و کشمیر کا 3 فبروری کو دورہ کریں گے اور سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ مختلف پراجکٹس کا افتتاح کریں گے جو ریاست کے اِس علاقہ میں شروع کئے جائیں گے۔
بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے آج کہاکہ مودی سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ 35 ہزار کروڑ روپئے مالیتی پراجکٹس کا افتتاح کریں گے۔ علاوہ ازیں وہ 9 ہزار کروڑ روپئے مالیتی ایک اور پراجکٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔