مودی کا /31 مئی کو شملہ کا دورہ

   

شملہ : وزیراعظم نریندر مودی /31 مئی کو شملہ میں ایک بڑی ریالی سے خطاب کریں گے ۔ مرکز میں بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی 8 سال کی تکمیل کے جشن کے طور پر یہ ریالی منعقد کی جارہی ہے ۔ /31 مئی کو مرکزی حکومت کے 8 سال مکمل ہورہے ہیں ۔