مودی کیخلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر جولائی میں سماعت

   

نئی دہلی 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہاکہ وہ ذکیہ جعفری کی اُس عرضی پر جولائی میں سماعت کرے گی جس کے ذریعہ ایس آئی ٹی کی 2002 ء کے گودھرا فسادات کے سلسلہ میں اُس وقت کے چیف منسٹر گجرات نریندر مودی کو دی گئی کلین چٹ کے جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔