مودی کی عمران خان کو مبارکباد

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ایک پیغام مبارکباد روانہ کرتے ہوئے پڑوسی ملک کے قومی دن پر انہیں ہندوستانی عوام کی جانب سے مبارکباد دی ہے۔