پٹنہ ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے جس کے بی جے پی سے کشیدہ تعلقات ہیں وزیراعظم مودی کی ’’چوکیدار‘‘ مہم کو کھوکھلی لفاظی قرار دیا جس میں نہ طنز اور نہ مزاح ۔