مودی کی چینی عوام کو مبارکباد

   

بیجنگ۔5فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندرمودی نے آج چینی عوام کو اُن کے سال نو کے موقع پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیا سال خوشحال ہونے کی تمنا کا اظہار کیا ۔ مودی نے اپنے چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم Weibo پر تحریر کیا کہ میری طرف سے تمام چینی دوستوں کو سال نو کی مبارکباد پیش ہے ۔