نئی دہلی۔ 26جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج 70 واں یوم جمہوریہ ہے ، تمام ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔ مودی نے ٹویٹ کیا،‘‘تمام باشندگان وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد ، جے ہند ’’۔