مودی ہر محاذ پر ناکام : عمر عبداللہ

   

Ferty9 Clinic

سرینگر۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس قائد عمرعبداللہ نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خودغرض چوکیدار ہیں جو ہر محاذ پر ناکام ہے۔