موسلادھار بارش کی وجہ سے آئی ایم ڈی نے ممبئی میں جاری کیا ریڈ الرٹ

,

   

ممبئی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے لوکل ٹرین کی خدمات رکی ہوئی ہے، بارش کی وجہ ریلوے ٹریک پر پانی بھر گیا ہے، آمد و رفت کےلئے لوگوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ممبئی سے باہر جانے والی کئی ٹرینیں رد کردی گئیں ہیں۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے، موسلادھار بارشوں کی وجہ سے لوگوں زندگی بری طرح متاثر ہو چکی ہے، لوگوں کے گھروں میں پانی بھر گیا ہے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

YouTube video