موسمی تبدیلی پر ٹرمپ سے بات چیت وقت ضائع کرنا

   

٭٭ موسمی تبدیلی کی کارکن گریٹ تھنبرگ نے کہا کہ عالمی مدت کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ سے بات چیت وقت ضائع کرنا ہے ۔ وہ سائنس دانوں اورماہرین کو نہیں سن رہے ہیں تو مجھے کیوں سنیں گے ۔