موسمی کانفرنس کی تیاریوں کیلئے یو اے ای کی میزبانی

   

Ferty9 Clinic

دوبئی ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) 30 جون تایکم ؍ جولائی موسمی کانفرنس کی تیاریوں کی میزبانی کرے گا جبکہ اصل کانفرنس کا یعنی کلائمیٹ ایکشن سمیٹ کا نیویارک میں ستمبر میں انعقاد عمل میں آئے گا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس زائد از 1000 عالمی قائدین اور کلائمیٹ ماہرین کا ابوظہبی کلائمیٹ کانفرنس میں استقبال کریں گے۔