موسم سرما میں کوروناوائرس مزید خطرناک ہوگا

   

نئی دہلی: ہندوستان میں کوروناوائرس کی وباء کا 9 واں مہینہ شروع ہورہا ہے۔ آنے والے موسم سرما میں یہ وباء مزید مہلک اور خطرناک ثابت ہوگی۔ ماہرین نے کہا ہیکہ 30 جنوری کو کیرالا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا اس کے بعد سے متاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ۔ ڈاکٹر سورنجیت چٹرجی اپولو ہاسپٹل نئی دہلی نے کہا کہ اب یہ وبا ء موسم سرما میں زور پکڑے گی۔