موسیقی کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج، عوام میں مقبول، ویڈیو

,

   

حیدرآباد: چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کرچلیں، وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے، ایسے دستور کو، صبح بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔

YouTube video

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کئے جارہے ہیں۔ اسی دوران نو جوان نسل نے اس احتجاج کو نئی شکل دی ہے۔ اسے موسیقی سے لبریز کردیا جس سے سننے والے محظوظ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ بشکریہ ”دی کوئنٹ“