موسی پراجیکٹ کے دروازے بند

   

حیدرآباد 16 ستمبر ( سیاست نیوز ) شہر اور اضلاع میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد حکام نے موسی پراجیکٹ کے دروازوں کو بند کردیا ہے ۔ 28 اگسٹ سے 16 ستمبر تک 20 دن شہر و اضلاع میں بارش کے بعد موسی ندی میں پانی کا بہاو بڑھ گیا تھا جس پر دروازے کھولے گئے تھے ۔ اب پانی کے بہاو میں کمی کو دیکھتے ہوئے گیٹس کو بند کردیا گیا ہے ۔ N