حیدرآباد۔یکم ڈسمبر، ( راست ) محمد علی تلنگانہ اسٹیٹ جنرل سکریٹری کے مطابق موظف ملازمین آر ٹی سی کی میٹنگ 5 ڈسمبر کو 10 بجے دن سری کرشنا دیورایا تلنگانہ بھاشا نیلائم سلطان بازار کوٹھی میں مقرر ہے۔ ایم اے رحمن صوفی تلنگانہ اسٹیٹ صدر مخاطب کریں گے۔