٭٭ صومالیہ کی نیشنل انٹلیجنس اینڈ سیکوریٹی ایجنسی نے بتایا کہ موغادیشو میں 28 ڈسمبر کو ہوئے منصوبہ بند دھماکہ میں کسی بیرونی ملک نے مدد کی ہے ۔ ایجنسی نے کہا کہ وہ کسی بیرونی انٹلیجنس ایجنسی کی مدد سے اس واقعہ کی تحقیقات کرے گی ۔ موغادیشو کے میئر نے دھماکہ کیلئے القاعدہ سے وابستہ الشباب تنظیم پر دھماکہ کاالزام عائد کیاہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس دوران حراکت الشاب نے اس دھماکہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔