مِگ27طیارہ حادثہ

   

جئے پور 12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) مگ27 ہندوستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جیسلمیر میں حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ وہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ۔ ترجمان کرنل سمبت گھوش کے بموجب پائیلٹ چھلانگ لگادینے کی وجہ سے محفوظ رہا ۔