مٹ پلی آندھرا بینک منیجر کی حیثیت سے وینکٹیشور مقرر

   

مٹ پلی: مٹ پلی آندھرا بینک منیجر کی حیثیت سے وینکٹیشور کا تقرر عمل میں آیا ۔ اس خصوص میں بینک عملہ و کسٹمرس بشمول محمد شاہد ، محمد سمیع ، محمد عبدالعزیز اور دیگر نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک توقعات کا اظہار کیا ۔ وینکٹیشور ( منیجر آندھرا بینک) نے نمس ہاسپٹل حیدرآباد کے علاقہ میں نمایاں خدمات دے کر یہاں تبادلہ پر آئے ہیں ۔ وہ آندھراپردیش وشاکھاپٹنم کے متوطن ہے ۔