مٹ پلی 9 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی ایس مٹ پلی کے ایس آئی کرن کمار کے دسہرہ بتوکماں تقاریب کے دوران امن و امان کے ماحول میں نمایاں خدمات پر ضلع جگتیال ایس پی اشوک کمار کے ہاتھوں آج APPRECIATION (سراہنا) ایوارڈ کے حصول پر محکمہ پولیس کے علاوہ دیگر مقامی احباب بشمول محمد شاہد، حافظ محمد عبدالعزیز، محمد سمیع و سیاسی قائدین کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔