مٹ پلی سیول ہاسپٹل کے انچارج سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے ڈاکٹر محمد ساجد کا تقرر

   

Ferty9 Clinic

مٹ پلی : مٹ پلی سیول ہاسپٹل کے انچارج سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے ڈاکٹر ماہر دندان ساز محمد ساجد کے تقرری احکامات ضلعی سپرنٹنڈنٹ سودکشنا دیوی نے جاری کئے جس پر ڈاکٹر محمد ساجد نے سیول ہاسپٹل مٹ پلی میں بہتر خدمات انجام دیئے جانے کا عہد کیا ۔ اس خصوص میں قائدین ملت محمد شاہد ، حافظ محمد عبدالعزیز ، محمد سمیع ، عبدالرحمن سیلانی ، وکیل احمد ، احمد حسین ، محمد صابر حسین قادری ، محمد شکیل اور دیگر نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔