مٹ پلی۔/30 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی میونسپل وارڈوں میں پرجا پالنا پروگرام کے تحت 11 ویں وارڈ کے افراد سے درخواستوں کی وصولی میں حلقہ اسمبلی کانگریس پارٹی کورٹلہ انچارج جواڑی نرسنگ راؤ ، میونسپل کمشنر جگدیشور گوڑ، وینکٹ راؤ پیٹ سابق سرپنچ ایڈوکیٹ کومی ریڈی لنگا ریڈی ، وارڈ خاتون انچارج کڈم چیما ایشالہ، راجہ ریڈی، بی کشور، بھوم راجو، پرانیت ، پاکالا مہیش گور سابق صدر ملت اسلامیہ شیخ وکیل اور دیگر موجود تھے۔