مٹ پلی میں کانگریس کارکنوں کی آتش بازی و جشن

   

Ferty9 Clinic

مٹ پلی ۔ 14 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی جوبلی ہلز امیدوار نوین یادو کی اکثریتی ووٹوں سے کامیابی پر مٹ پلی قومی شاہراہ قدیم بس اسٹانڈ شاستری چوراہے پر کانگریس ورکرس بشمول ٹاؤن صدر جٹی لنگم سینئر قائد، محمد شاکر حسین صدیقی منڈل صدر، انجی ریڈی پتی ریڈی سابقہ کونسلر یامہ راجیا، ایڈوکیٹ کومی ریڈی لنگا ریڈی، سابقہ سررپنچ پودری نرسا گوڑ، سیوادل ضلعی صدر نائنی سریش، پولوری وینکٹیش،نریش بورا مہیندر، کمباسریش، راجہ گوپال، محمد ذاکر، محمد شکیل، برلہ سریش، بوڈلہ آنند کمبھم، ناگاراج بلاراج اور دیگر نے کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی انچارج جواڑی نرسنگھ راؤ کی ہدایت پر جشن میں حصہ لئے اور آتش بازی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کئے۔