حیدرآباد 2 اپریل ( یو این آئی) ضلع سریکاکلم میں ایک مکان میں اچانک ریچھ کی موجودگی سے ہلچل پیدا ہوگئی۔ اس جنگلی جانور کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے جو اپنی جان بچانے کیلئے دوڑپڑے ۔اطلاع پر محکمہ جنگلات کے عہدیدار وہاں پہنچ گئے ۔