حیدرآباد ۔ 30 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : گوشہ محل پولیس نے مکان میں سرقہ کرنے والی خاتون ملازمہ کو گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر پولیس گوشہ محل سرینواسلو نے بتایا کہ 27 سالہ نندنی کامبلے جو پرانا پل دھول پیٹ کے ساکن چندرا کانت کامبلے کی بیوی ہے نے بیگم بازار کے ساکن گرمیت سنگھ کے مکان میں سرقہ کیا ۔ پولیس نے نندنی کامبلے کے قبضہ سے مسروقہ 178 گرام طلائی زیورات کو ضبط کرلیا ۔۔ ع