مکان میں کچھ نہ ملنے پر چور نے ’’بہت کنجوس ہے تو‘‘ نوٹ چھوڑا

   

٭ مدھیہ پردیش میں وقوع پذیر ایک چوری کے واقعہ میں جب چور کے ہاتھ کچھ نہ آیا تو اس نے جاتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی جس میں لکھا تھا کہ ’’بہت کنجوس ہے تو‘‘ اور کھڑکی توڑنے کی محنت بھی رائیگاں گئی اور میرا رات بھی بیکار گئی‘‘۔